Geo News
Geo News

پاکستان
18 ستمبر ، 2014

شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی آمنے سامنے، ایک دوسرے پر تنقید

شاہ محمود قریشی اور جاوید ہاشمی آمنے سامنے، ایک دوسرے پر تنقید

ملتان...... ملتان کے دو پرانے سیاسی حریف ایک مرتبہ پھر خم ٹھونک کر ایک دوسرے کے مقابلے پر آ گئے ہیں۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جاوید ہاشمی کو طعنہ دیا ہے کہ حلقہ این اے 149 پر جاوید ہاشمی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے غیر اعلانی امیدوار ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی کے الزم کا جواب دیتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ شاہ محمود اپنے گھر کے ترجمان بنیں، ساری دنیا کے ترجمان نہ بنیں۔

مزید خبریں :