Geo News
Geo News

کھیل
05 اکتوبر ، 2014

دبئی، ٹی 20:پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی، ٹی 20:پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی...... دبئی میں کھیلے جانے والے واحدٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سینیئرزکی غیرموجودگی میں بھی جیت کےلیےپرعزم ہیں، نوجوان کھلاڑیوں کیلیےپرفارم کرنےکابہترین موقع ہے، وکٹ اسپنرز کے لیےسازگار ہوگی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرن فنچ کا کہنا ہے کہ آج میچ میں 4نئےکھلاڑیوں کو موقع دےرہےہیں۔

مزید خبریں :