Geo News
Geo News

پاکستان
09 اکتوبر ، 2014

زرداری نے اعلیٰ نسل کے 20 گھوڑے بلاول ہاؤس لاہور منگوا لئے

زرداری نے اعلیٰ نسل کے 20 گھوڑے بلاول ہاؤس لاہور منگوا لئے

لاہور...... پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ، سابق صدر آصف علی زرداری نے اعلیٰ نسل کے 20 گھوڑے بلاول ہاؤس لاہور منگوا لئے۔سابق صدر آصف علی زرداری کے پاس کئی اعلیٰ نسل کے قیمتی گھوڑے ہیں، ان میں سے انہوں نے بیس گھوڑوں کو لاہور منگوا لیا ہے۔ یہ تمام گھوڑے آصف زرداری کی ذاتی ملکیت ہیں۔ انہوں نے بلاول ہاؤس میں گھوڑوں کا معائنہ بھی کیا۔

مزید خبریں :