کاروبار
20 اپریل ، 2012

اسٹیٹ بینک : بچت کھاتوں پر شرح منافع میں ایک فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک : بچت کھاتوں پر شرح منافع میں ایک فیصد اضافہ

کراچی … اسٹیٹ بینک نے بچت کھاتوں پر یکم مئی 2012ء سے شرح منافع میں ایک فیصد اضافہ کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق بچت کھاتوں میں رقوم رکھنے والوں کی سن لی گئی اور اسٹیٹ بینک نے بچت کھاتوں پر شرح منافع 1 فیصد بڑھا کر 6 فیصد کردی ہے۔ بینکاروں کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے فیصلے سے پیغام ہے کہ بینکوں کیلئے منافع کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا بند ہوجائے گا، 5 بڑے بینک کھاتے داروں کو کم منافع ملنے کے ذمہ دار ہیں۔

مزید خبریں :