10 اکتوبر ، 2014
لاہور.......رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ شہبازشریف کا کہناتھاکہ دھرنے والوں نے ملک اور قوم کا بے پناہ نقصان کیا، ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کو 18 کروڑ عوام کو جواب دینا ہو گا۔