17 اکتوبر ، 2014
سرگودھا...... پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کے خطاب کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔ ریسکیو اہلکار بے ہوش شخص کو اسٹریچر پر ڈال کر لے گئے۔