Geo News
Geo News

دنیا
18 اکتوبر ، 2014

عراق میں کاربم دھماکا،14افراد ہلاک

عراق میں کاربم دھماکا،14افراد ہلاک

بغداد.........عراق میں کار بم دھماکے سے 14افراد ہلاک اور متعد د زخمی ہوگئے۔ دھماکا دارالحکومت بغداد کے قریبی علاقے میں بالادیہ میں ہوااور ایک کیفے کےقریب دھماکاخیزمواد سے بھری ہوئی کار کو دھماکے سے اڑادیا گیا۔دھماکے میں 27افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کی ذمہ داری اب تک کسی گرو پ نے قبول نہیں کی ہے۔

مزید خبریں :