Geo News
Geo News

پاکستان
21 اکتوبر ، 2014

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب سے حد بندیوں کی تفصیلات طلب

 سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب سے حد بندیوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد......پاکستان الیکشن کمیشن نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو خط لکھا ہے جس میںحد بندیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئے بلدیاتی قانون کی روشنی میں حد بندیوں کی تفصیلات مانگی ہیں جبکہ یونین کونسل اور وارڈز کی تفصیلات اور نقشہ جات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

مزید خبریں :