Geo News
Geo News

پاکستان
23 اکتوبر ، 2014

کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے قریب دھماکا اور فائرنگ

کوئٹہ: قمبرانی روڈ کے قریب دھماکا اور فائرنگ

کوئٹہ .........کوئٹہ میں قمبرانی روڈ کے قریب دھماکا اور فائرنگ ہوئی ہے۔ ایس پی سریاب عمران قریشی کے مطابق کوئٹہ میں قمبرانی روڈ کے علاقے میں پہلے دھماکا ہوا اور دھماکے کے بعد فائرنگ ہوئی ہے۔ ایس پی سریاب کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں اور دھماکے کی نوعیت کا پتا لگایا جارہا ہے۔

مزید خبریں :