03 نومبر ، 2014
ڈھاکا.......بنگلا دیش کی عدالت نےرہنما جماعت اسلامی کی سزائےموت کےخلاف اپیل مستردکردی۔ قمرالزمان کومئی میں جنگی جرائم پرسزائےموت سنائی گئی تھی۔بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نےمحمدقمرالزمان کی سزائےموت کافیصلہ برقراررکھا ۔جماعت اسلامی بنگلا دیش کےرہنماقمرالزمان کومئی میں جنگی جرائم پرسزائےموت سنائی گئی تھی ۔