Geo News
Geo News

پاکستان
12 نومبر ، 2014

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس جاری

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس جاری

راولپنڈی ......آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کورکمانڈرز کی ماہانہ کانفرنس جاری ہے ۔کورکمانڈرکانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پرغور کیا جارہا ہے ،خصوصاً جاری آپریشن ضرب عضب پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جارہاہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مجوزہ دورہ امریکا پر بھی کور کمانڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

مزید خبریں :