12 نومبر ، 2014
خیر پور.......خیرپور ٹریفک حادثے کا مقدمہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام کے خلاف درج کرادیا گیا ہے، ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حادثہ قومی شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے پیش آیا۔واضح رہے کہ خیر پور بس حادثے میں58افراد جاںبحق ہوئے تھے۔