کاروبار
14 نومبر ، 2014

خادم علی شاہ بخاری بینک پر 6 ماہ کیلیے پابندی عائد

خادم علی شاہ بخاری بینک پر 6 ماہ کیلیے پابندی عائد

کراچی .......اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خادم علی شاہ بخاری بینک پر 6 ماہ کیلیے پابندی عائد کر دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کے اے ایس بی بینک کی مالی حالت کو دیکھتے ہوئے پابندی کا فیصلہ ہوا،مرکزی بنک نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت نے بینک کی تنظیم نو اور انضمام کی ہدایت کردی ہے،کےاے ایس بی بینک میں 3 لاکھ روپے سے کم رقم کا اکاؤنٹ رکھنے والے کھاتے دار تمام پیسے نکلوا سکیں گے۔

مزید خبریں :