Geo News
Geo News

پاکستان
15 نومبر ، 2014

پی ٹی آئی کی 30نومبر کی کال ،اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کرنےکافیصلہ

پی ٹی آئی کی 30نومبر کی کال ،اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کرنےکافیصلہ

اسلام آباد.........حکومت نے پی ٹی آئی کی 30 نومبر کو احتجاج کی کال پر اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ، پی ٹی وی، پارلیمنٹ ہاؤس ، وزیرِ اعظم ہاؤس پر فوج تعینات رہے گی، عمران خان کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں۔تحریک انصاف سے مزاکرات جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ، وزیرِ اعظم کریں گے۔

مزید خبریں :