Geo News
Geo News

پاکستان
16 نومبر ، 2014

جہلم :پی ٹی آئی کی ریلی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، 8افراد زخمی

جہلم :پی ٹی آئی کی ریلی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، 8افراد زخمی

جہلم......جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں 8افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کےلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :