Geo News
Geo News

پاکستان
18 نومبر ، 2014

پاراچنار: اسکول وین کے قریب دھماکا،بچہ اور ڈرائیور جاں بحق

پاراچنار: اسکول وین کے قریب دھماکا،بچہ اور ڈرائیور جاں بحق

پاراچنار.......نستی کوٹ میں اسکول وین کے قریب دھماکے میں2افرادجاں بحق ہو گئے ،پولیٹیکل حکام کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں وین ڈرائیوراورایک بچہ شامل ہے۔دھماکےمیں 5 بچے زخمی بھی ہو ئے،جاںبحق اور زخمیوں کوایجنسی ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔دھماکےسےمتاثرہ وین میں6 بچےسوارتھے۔دھماکاسڑک کنارےنصب بم پھٹنےسےہوا۔

مزید خبریں :