Geo News
Geo News

دنیا
18 نومبر ، 2014

امریکی ریاست نیویارک میں برفباری کا آغاز

امریکی ریاست نیویارک میں برفباری کا آغاز

نیویارک.......امریکی ریاست نیویارک میں برفباری کا آغاز ہوگیا ہے، کئی علاقوں میں شدید برفباری کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات نے مغربی نیو یارک کے کئی علاقوں میں تین سے چھ انچ برفباری کا امکا ن ظاہر کیا ہے، جبکہ Buffalo کے علاقے میں ایک سے دو فٹ برفباری کی توقع ہے، متوقع برفباری کے باعث مختلف قصبوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :