20 نومبر ، 2014
سرگودھا.........سرگودھا کے نواحی گاؤں 30جنوبی کےقریب موٹر سائیکل اورٹریکٹرٹرالی کی ٹکرکے باعث2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق چک 22شمالی کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور3 زخمی ہوئے ہیں جبکہ اجنالہ روڈ پر تیزرفتارکار کی موٹرسائیکل سےٹکرپولیس اہل کارجاں بحق ہوگیا ہے۔