Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
30 نومبر ، 2014

برازیل :سب سے بڑا تیرتا ہواکرسمس ٹری عوام کے سامنے پیش

 برازیل :سب سے بڑا تیرتا ہواکرسمس ٹری عوام کے سامنے پیش

ریو ڈی جنیرو......ریو ڈی جنیرو میں پیش کیاگیا۔ دنیا کاسب سے بڑا کرسمس ٹری ، 85 میٹراونچا ہے جسے 31 لاکھ لائٹوں سے روشن کیاگیا ہے، پانی میں تیرتا ہوا یہ درخت مختلف شہروں میں لے جایا جائے گا اورآئندہ سال جنوری تک اس کی نمائش جاری رہے گی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا ۔

مزید خبریں :