Geo News
Geo News

پاکستان
24 اپریل ، 2012

جماعت اسلامی کی لاہور دھماکے کی مذمت

پشاور… جماعت اسلامی خیبر پختون خوا کے ترجمان اسرار اللہ ایڈووکیٹ نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہا کہ لاہور ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکا دہشت گردی کی بڑی کارروائی ہے۔ جس کی مذمت کرتے ہیں۔ انھوں نے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

مزید خبریں :