پاکستان
25 اپریل ، 2012

لاہوراسٹیشن دھماکا، جاں بحق اہلکار کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

لاہوراسٹیشن دھماکا، جاں بحق اہلکار کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

لاہور… لاہور ریلوے اسٹیشن پر گذشتہ شام ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق پولیس کانسٹبل ادریس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر لواحقین اور اعلی حکام موجود تھے۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کے لئے دعا کی گئی اور اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میںآ ئے۔

مزید خبریں :