Geo News
Geo News

پاکستان
08 دسمبر ، 2014

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والامسافرائیرپورٹ پرگرفتار

غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والامسافرائیرپورٹ پرگرفتار

لاہور.......غیر ملکی ایر لائن سے لاہور پہنچنے والے ایک مسافر کو حساس اداروں نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔لاہورایئرپورٹ پر سیکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ مسافر ملک انجم آفتاب امریکا سے غیر ملکی ائیر لائن کےذریعے لاہور پہنچا تھا۔اس کا نام ای سی ایل میں شامل تھااوروہ حساس اداروں کو مطلوب تھا۔حساس اداروں نے مسافر کو گرفتار کرکےنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

مزید خبریں :