Geo News
Geo News

پاکستان
13 دسمبر ، 2014

شہدائے کربلا کا چہلم ،وزیراعلی پنجاب کی سخت سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت

شہدائے کربلا کا چہلم ،وزیراعلی پنجاب کی سخت سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت

لاہور......وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس اورمتعلقہ ادارے سیکیورٹی پلان پر ہرصورت عملدرآمد یقینی بنائیں اورملک دشمن عناصر کےعزائم ناکام بنانے کیلئے اراکین کابینہ کمیٹی،عوامی نمائندےاورمتعلقہ حکام فیلڈ میں موجود رہیں اور شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے۔

مزید خبریں :