Geo News
Geo News

کھیل
17 دسمبر ، 2014

آج کاون ڈے ملتوی کرنےکا فیصلہ نہیں ہوا،شہر یار خان

آج کاون ڈے ملتوی کرنےکا فیصلہ نہیں ہوا،شہر یار خان

لاہور.....چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے کہا ہے کہ پشاور سانحہ پر انتہائی دکھ اور افسوس ہے،تاہم پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان چوتھاون ڈے ملتوی کرنےکا فیصلہ نہیں ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ اگر دونوں ٹیم تیارہوجائیں تو آج ہونے والا میچ ملتوی بھی ہوسکتاہے، جس کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ پر چھوڑ دیا ہے۔

مزید خبریں :