17 دسمبر ، 2014
راولپنڈی.......آرمی چیف جنرل راحیل شریف کابل روانہ ہو گئے ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل رضوان اختربھی آرمی چیف کے ہمرا ہ ہیں۔پاک فوج کے تر جمان ادارے کے مطابق جنرل راحیل شریف افغان حکومت اورفوجی قیادت سےملاقاتیں کرینگے۔