24 دسمبر ، 2014
راولپنڈی......لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ارشد تبسم نے 5دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دی ہیں،راولپنڈی بنچ نے سزائے موت کا فیصلہ برقراررکھتے ہو ئے پھانسی کے منتظر 5 دہشتگردوں کا حکم امتناع خارج کر دیا گیا ہے۔ ملزمان نے سویلین کورٹ میں ٹرائل کے لیے اپیل کی تھی۔پانچوں دہشتگرد کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔