پاکستان
26 اپریل ، 2012

ایوان صدر میں پی پی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس، عدالتی فیصلے پر مایوسی کا اظہار

ایوان صدر میں پی پی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس، عدالتی فیصلے پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد … ایوان صدر اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس ہوا شرکاء نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق چوہدری اعتزاز احسن نے اجلاس کے شرکاء کو وزیراعظم گیلانی کیخلاف سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے سے متعلق آگاہ کیا۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر نے بتایا ہے کہ صدر زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس ہوا، شرکائے اجلاس کی جانب سے منتخب حکومت اور وزیراعظم کو برطرف کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء کا کہنا ہے کہ منتخب وزیراعظم کو آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر سزا دی گئی ۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق شرکاء نے وزیراعظم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ پی پی اعلیٰ قیادت کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ گیلانی منتخب وزیراعظم ہیں، صرف آئینی طریقے سے ہٹایا جاسکتا ہے۔


1">پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کاایوان صدر میں اجلاس، ترجمان
2">اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر غور،ایوان صدر
3">اعتزاز احسن نیاجلاس کیشرکاکوسپریم کورٹ کیمختصرفیصلیسیآگاہ کیا، ایوان صدر
4">اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار، ترجمان ایوان صدر
5">منتخب وزیراعظم کوآئین وپارلیمنٹ کی بالادستی پرسزادی گئی،اجلاس کیشرکا
6">اجلاس میں منتخب حکومت،وزیراعظم کو برطرف کرنیکی کوششوں پر تشویش کا اظہار
7">اجلاس کیشرکا کاوزیراعظم کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار، ترجمان ایوان صدر
8">گیلانی منتخب وزیراعظم ہیں،صرف آئینی طریقیسیہٹایاجاسکتاہے،اجلاس میں اتفاق
9">اجلاس میں وزیراعظم کو باوقار طریقے سے ڈٹے رہنیپر مبارکباد، ترجمان ایوان صدر
10">اجلاس کے شرکا کی وزیراعظم کو آئین کا دفاع کرنے پر مبارکباد، ترجمان ایوان صدر
11">وزیراعظم نے باوقار طریقے اور جرات سے آئین کا دفاع کیا ، اجلاس میں مبارکباد
12">اجلاس میں آئین، پارلیمنٹ اورقانون کی بالادستی کیلیے جدوجہد جاری رکھنے کافیصلہ
13">نئیچیلنجزکاسیاسی پختگی اور دانش کیساتھ مناسب جواب دیا جائیگا، اجلاس میں فیصلہ
14">نئے چیلنجز کاجواب دینیکیلییجمہوری و آئینی طریقہ اختیارکیا جائیگا،اجلاس میں فیصلہ
15">اجلاس میں وزیراعظم کیسپریم کورٹ میں دفاع پراعتزاز احسن کی خدمات کو سراہا گیا
16">وزیراعظم کی قانونی ٹیم کوتفصیلی فیصلہ آنیپراسکاجائزہ لینیکی ہدایت،ایوان صدر
17">قانونی ٹیم کی رائے سے اپیل کے وقت کا تعین کیا جائیگا، ترجمان ایوان صدر
18">وزیراعظم سییکجہتی کااظہارکرنیپراتحادی جماعتوں کاشکریہ اداکیا گیا،ایوان صدر

مزید خبریں :