پاکستان
02 جنوری ، 2015

پیپلز پارٹی نےاراکین پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو طلب کرلیا

 پیپلز پارٹی نےاراکین پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد ....پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس پیر کو پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان کا اجلاس پیر کو 2 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اعتزاز احسن اور سید خورشید شاہ کریں گے۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینٹرز اور ارکان قومی اسمبلی شرکت کریں گے۔

مزید خبریں :