دنیا
09 جنوری ، 2015

پیرس میگزین حملہ، جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار ہیرو بن گیا

 پیرس میگزین حملہ، جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار ہیرو بن گیا

پیرس ..... پیرس میں میگزین حملہ کے دوران فرض کی ادائیگی میں جان دینے والا مسلمان پولیس اہلکار احمد فرانس میں ہیرو کی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔میگزین پرحملےمیں مارے گئے افراد میں 42سال کاپولیس اہلکار احمد میرابت بھی تھا ، حملہ آور نے احمد کے سر میں گولی ماری ۔ احمد جاتے جاتے اسلام کے خلاف نفرت بڑھانے کی سازش کو ناکام بنا گیا، فرانس میں ہزاروں لوگوں نے ریلی نکالی اور احمد مرابت کی فرض شناسی کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید خبریں :