09 جنوری ، 2015
اسلام آباد...........عمران خان کی شادی سے کتنے دل ٹوٹے حساب لگانا تو بہت مشکل ہے۔عمران خان کی ایک فین زویا علی کا دل بھی ٹوٹا ہے۔ زویا علی نے اسلام آباد دھرنے کے دوران عمران خان کو پروپوز کیا تھا۔