11 جنوری ، 2015
کراچی .....کراچی سے شکار جانیوالی بس کو درپیش آنیوالے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9افراد جاں بحق ہوگئے ۔جناح اسپتال کے باہربدقسمت خاندان کے لواحقین کی آہ و بکا۔جیونیوز سے گفتگو میں متاثرہ خاندان کے لواحقین کا کہناتھا کہ اس حادثے نے ان کی دنیا اجاڑ دی ہے۔