19 جنوری ، 2015
شوال..........شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں جاسوس طیارے کامیزائل حملہ، 4 افرادہلاک،6 زخمی ہوگئے۔ جاسوس طیارے سے مکان پر 2 میزائل فائر کیے گئے۔حملے کے بعد جاسوس طیارے کی پرواز جاری ہیں۔