Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
23 جنوری ، 2015

لاہورمیں بھارتی فلم ڈولی کی ڈولی کا پریمئر

لاہورمیں بھارتی فلم ڈولی کی ڈولی کا پریمئر

لاہور........بو لی وڈ کی نئی فلم ڈولی کی ڈولی آج سے پاکستانی سینماؤں کی زینت بن رہی ہے، فلم کا پرئمیر شو لاہور میں منعقد کیا گیا۔بھارتی فلم ڈولی کی ڈولی کا پریمئر مقامی سینما میں سجایا گیا۔ تقریب میں فلم، میوزک اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی ۔ ڈولی کی ڈولی اداکار ارباز خان کی پروڈکشن میں بنی ہے اور اس میں مرکزی کردار سونم کپور نے نبھایاہے۔ فلم میں ارباز خان کی بیگم ملائکہ اروڑاکا آیٹم سانگ بھی شامل ہے ۔

مزید خبریں :