دنیا
23 جنوری ، 2015

شاہ سلمان،شہزادہ مقرن اور شہزادہ محمد کی تقریب بیعت

شاہ سلمان،شہزادہ مقرن اور شہزادہ محمد کی تقریب بیعت

ریاض .......سعودی عرب کے نئے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہدشہزادہ مقرن اورنائب ولی عہدشہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز کی بیعت کی تقریب شاہی محل میں منعقد ہوئی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کےمفتی اعظم نےشاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہدشہزادہ مقرن اورنائب ولی عہدکی بیعت کردی۔جس کے بعد شاہی خاندان کے افراد ،وزرا اور اعلیٰ حکام نے نے فرمانروا سمیت تمام افراد کو مبارکباددی۔

مزید خبریں :