دنیا
29 اپریل ، 2012

افغان طالبان نے امریکا کیساتھ امن مذاکرات کی تر دید کردی

 افغان طالبان نے امریکا کیساتھ امن مذاکرات کی تر دید کردی

کابل… افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی ایک بحالی کی تر دید کی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کیئے جانے کی تردید کردی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق طالبان نے امریکا سے مذاکرات کے لئے اعتماد سازی کے اقدامات اور وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید خبریں :