29 جنوری ، 2015
کراچی........کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں دکانیں دوبارہ بند ہونا شروع ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق ملیر، کھوکھراپار، سعودآباد، عزیز آباد اور دستگیر کے علاقوں میں دکانیں بند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔