کھیل
03 فروری ، 2015

نپیئر: دوسراون ڈے،نیوزی لینڈکاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

نپیئر: دوسراون ڈے،نیوزی لینڈکاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

نپیئر.........دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم میں مصباح الحق، احمد شہزاد، بلاول بھٹی،احسن عادل،حارث سہیل ، محمدحفیظ،محمدعرفان،سرفرازاحمد،شاہدآفریدی،صہیب مقصود،سہیل خان،عمراکمل،وہاب شامل ہیں۔مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہم پچھلےمیچ کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹاس جیتتےتوہم بھی پہلےبیٹنگ کرتے۔بڑااسکوربنانےکےلیےاچھی پارٹنرشپ ضروری ہے۔

مزید خبریں :