Geo News
Geo News

پاکستان
03 فروری ، 2015

پشاور:ورکرز ویلفیئر بورڈکے برطرف ملازمین کا بنی گالا میں احتجاج

پشاور.....ورکرزویلفئیربورڈ خیبرپختونخوا کے برطرف ملازمین نے بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا اور اپنی بحالی کا مطالبہ کیا،مظاہرہ کرنے والے ملازمین نے اعلان کیا کہ اگر انھیں بحال نہ کیا گیا تو وہ دھرنا دے دیں گے۔

مزید خبریں :