Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
شاہد آفریدی پاک افغان میچ دیکھنے فیملی کے ساتھ اسٹیڈیم میں موجود | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 29 اکتوبر ، 2021

شاہد آفریدی پاک افغان میچ دیکھنے فیملی کے ساتھ اسٹیڈیم میں موجود

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصویر اور پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’کبھی کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب دیکھ کر لطف اندوز ہورہا ہوں۔‘— فوٹو : شاہد آفریدی ٹوئٹر
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصویر اور پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’کبھی کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب دیکھ کر لطف اندوز ہورہا ہوں۔‘— فوٹو : شاہد آفریدی ٹوئٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی اپنی  فیملی کے ہمراہ پاکستان اور افغانستان کا ورلڈ کپ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری تصویر اور پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’کبھی کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب دیکھ کر لطف اندوز ہورہا ہوں۔‘

خیال رہے کہ گروپ 2 کے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہیں۔


مزید خبریں :