محمد رضوان 79 رنز بناکرناقابل شکست رہے۔ اس اننگز کے ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز بنانے والوں کے بہترین ایوریج میں رضوان کا پہلا نمبر ہے۔
نمیبیا کے خلاف اننگز کے بعد رضوان کا کیرئیر ایورج 52.66 ہوگیا۔ بھارت کے ویرات کوہلی کا بیٹنگ ایوریج 52.01 ہے۔
کیرئیر میں کم از کم ہزار رنز بنانے والوں میں سب سے بہتر محمد رضوان بن گئے۔