Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: وکٹ کیپر بیٹر رضوان نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا | کھیل - Geo.tv

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: وکٹ کیپر بیٹر رضوان نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے اس سال 20 اننگز کھیلیں اور ایک ہزار رنز مکمل کیے— فوٹو: اے ایف پی
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے اس سال 20 اننگز کھیلیں اور ایک ہزار رنز مکمل کیے— فوٹو: اے ایف پی

متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کیخلاف وکٹ کیپر بیٹر رضوان نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔

محمد رضوان نے سال 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرلیے۔ رضوان ایک کیلنڈر ائیر میں ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بیٹر ہیں۔

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر نے اس سال 20 اننگز کھیلیں اور ایک ہزار  رنز  مکمل کیے۔


مزید خبریں :