اشتہار میں کہا گیا ہے کہ یہودی عوام نسلی تطہیر کو مسترد کرتے ہیں، پورے صفحے کا یہ اشتہار نیویارک ٹائمز میں شائع کیا گیا ہے۔