دنیا
24 مئی ، 2012

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالانہ رپورٹ میں ایبٹ آباد آپریشن پر تنقید

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالانہ رپورٹ میں ایبٹ آباد آپریشن پر تنقید

لندن ... انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایبٹ آبادآپریشن پر تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اسامہ کے خلاف امریکی آپریشن غیر قانونی تھا،رپورٹ میں اقلیتوں سے زیادتیوں اورلاپتاافراد کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہسیکڑوں لاپتا افراد میں سے 220 کا پتالگایا گیا ہے،انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق پاکستان میں 2011میں 9 صحافیوں کو قتل کیاگیا،کراچی میں2011میں متحارب گروپوں کی لڑائی میں 2 ہزار افراد ہلاک ہوئے ۔

مزید خبریں :