پاکستان
07 دسمبر ، 2016

طیارہ حادثہ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

طیارہ حادثہ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی

 

حویلیاں کے قریب پیش آنے والے پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کمیٹی قائم کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ فیڈرل سیکیورٹی انسپکٹر ہیں، کمیٹی میں سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر انجینئرنگ اور پی آئی اے کے ڈائریکٹر انجینئرنگ بھی شامل ہیں، فلائٹ سیفٹی انویسٹی گیٹر نسیم احمد بھی تحقیقاتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

مزید خبریں :