14 اپریل ، 2017
افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن کا کہنا ہے کہ ننگرہار میں مآب سے کیے گئے امریکی حملےمیں کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا۔
جنرل نکلسن کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان میں بم گرانے کے وقت واشنگٹن میں حکام سے مسلسل رابطے میں تھے، گرائے جانے والے بم نے اپنا ہدف پورا کیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پینٹاگون نے افغانستان میں بم گرائے جانے کی ویڈیو ریلیز کر دی ہے۔