پاکستان
08 جولائی ، 2012

وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کی ٹوکیو میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کی ٹوکیو میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

ٹوکیو…ٹوکیو میں پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر سے بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے ملاقات کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے پاکستانی ہم منصب سے ابوجندل کے معاملے پر بات چیت کی۔بھارتی وزیرخارجہ نے حنا ربانی کھر سے ابوجندل سے متعلق شواہد کا بھی ذکربھی کیا۔

مزید خبریں :