پاکستان
09 جولائی ، 2012

گوجرانوالہ جلسے میں شیخ رشید کی دوران خطاب جیب کٹ گئی

گوجرانوالہ.. . . عوامی مسلم لیگ کیقائد شیخ رشید احمد کی جیب کٹ گئی۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید کی جیت گوجرانوالہ میں دفاع پاکستان کونسل کی ریلی سے خطاب کے دوران کٹی۔شیخ رشید احمد کی جیب میں اس وقت12ہزار روپے تھے۔

مزید خبریں :