08 جنوری ، 2021
واشنگٹن ڈی سی کے فیڈرل پراسیکیوٹر کا کہنا ہےکہ کیپیٹل ہل ہنگامے پر ٹرمپ کو ملزم بھی ٹھہرایا جاسکتا ہے۔
واشنگٹن ڈی سی کے فیڈرل پراسیکیوٹر MICHAEL SHERWIN کا کہنا ہےکہ کیپیٹل ہل ہنگامے سے پہلے ٹرمپ کی تقریرکی تحقیقات بھی کی جاسکتی ہے اور اگراشتعال انگیزی کے ثبوت ملے تو صدرکو ملزم ٹھہرایا جاسکتا ہے۔