27 مئی ، 2021
بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ سمندری طوفان یاس اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔
بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان یاس کی شدت میں مسلسل کمی آرہی ہے اور سمندری طوفان اب ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے جب کہ ڈیپ ڈپریشن جنوبی جھاڑکھنڈ اور اطراف کے علاقوں میں موجود ہے۔