Geo News
Geo News

Time 20 اکتوبر ، 2021
کاروبار

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 73 پیسے مہنگا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 73 پیسے مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک مارکیٹ میں 73 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 173 روپے 48 پیسے کا ہو گیا ہے۔

دو روز قبل انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 173 روپے 20 پیسے پر گیا تھا جو پاکستان کی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت  تھی۔


مزید خبریں :